the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی)لمبے وقت بعد اپنا علاج کراکر کام پر واپس لوٹے عرفان خان جہاں اپنی آنے والی فلم انگریزی میڈیم کی شوٹنگ میں راجستھان میں مصروف ہے، انکے فینس بھی جلد سے جلد انہیں پردے پر واپس دیکھنے کے لیے بے قرار ہے، لیکن حالیہ حالات کو دیکھتے ہوئے لگ رہا ہے کہ اس فلم کو دیکھنے کے لیے لمبا انتظار کرنا ہوگا- کیونکہ سامنے آئی خبر کے مطابق کرینہ کپور نے اس فلم کی شوٹنگ کو تھوڑا ملتوری کردیا ہے-
جہاں عرفان خان ادے پور میں لگاتار فلم کی شوٹنگ کا پہلا شیڈیول پورا کرنے میں



مصروف ہے، وہیں اب خبر سامنے آئی ہے کہ کرینہ کپور اس فلم کے لندن والے شیڈول کو کچھ وقت کے لیے ٹالنے کے موڈ میں ہے- 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.