the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22جنوری(ایجنسی)آنے والے لوک سبھا الیکشن میں بالی ووڈ اداکارہ اور بھوپال کی بہو کرینہ کپور خان کو الیکشن میدان میں اتارنے کی کوششیں ان دنوں زوروں پر چل رہی ہے کہا جارہا ہے کہ 40 سال سے بھوپال سیٹ ہار رہی کانگریس کو کرینہ کپور خان جیتا سکتی ہے کیونکہ نوجوانوں میں کرینہ کپور کی اچھے پرستار ہے.

اداکارہ کرینہ کپور خان نے لوک سبھا الیکشن لڑنے سے متعلق تمام خبروں کو خارج کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا، " میرے الیکشن لڑنے سے جڑی خبروں میں بالکل بھی حقیقت نہیں ہے۔ اس بارے میں مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ میرا فوکس صرف اور صرف فلموں پر ہے"۔ اب ان کے اس بیان سے یہ تو صاف ہو گیا ہے کہ وہ فی الحال سیاست میں نہیں آنے والی ہیں۔

دراصل، ابھی دو دن پہلے ہی بھوپال پارلیمانی حلقہ کے لئے کرینہ کپور کو



الیکشن لڑانے کے لئے کانگریس کے دو لیڈران نے راہل گاندھی کو خط لکھا تھا۔ اس خط میں کہا گیا کہ بھوپال سے پٹدی خاندان کی بہو کرینہ کپور خان کی کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑایا جائے۔


کانگریس 1984 کے سکھ فسادات کے بعد سےہی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے الیکشن نہیں جیت پائی ہے۔ ایسے میں کانگریس کے لیڈر گڈوچوہان اور انس خان نے کرینہ کے نام کا مشہورہ دیا ہے۔ کرینہ کے سسر اور سابق کرکٹر منصور علی پٹودی بھی بھوپال سے لوک سبھا انتخابات لڑ چکے ہیں۔ لیکن انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

23ivcfr


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.