the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈ ن نے کرینہ کپور کی تعریف کی ہے۔

کرینہ کپور ان دنوں ریڈیو پر ایک ٹاک شو ’’واٹ وومین وانٹ‘‘ ہوسٹ کررہی ہیں ۔
اس شو میں کرینہ کے شوہر سیف علی خان، شرمیلا ٹیگور ، کارتک آرین، شلپا شیٹی اور تشار کپور مدعو ہوچکے ہیں اب کرینہ کی اس شو میں روینہ ٹنڈن نے بھی شرکت کی ہے۔

کرینہ سے



ملاقات کے بعد روینہ نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پوسٹ لکھ کر ان کی تعریف کی ہے۔
روینہ نے بتایا کہ کرینہ آج اپنے کیرئیر میں کتنی آگے بڑھ گئی ہیں، اس سے انہیں خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرینہ اب ایک چھوٹی بچی، جو ان کی فلموں کے سیٹ پر آیا کرتی تھیں، سے عورت بن گئی ہیں۔
اس خوبصورت پوسٹ کے ساتھ انہوں نے کرینہ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.