: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار کرینہ کپور خان اور سیف علی خان اس وقت مالدیپ میں چھٹیوں کا جشن منا رہے ہیں. بالی ووڈ کی سب سے مشہور جوڑی کے ساتھ انکے صاحبزادے تیمور علی خان بھی مالدیپ کے موسم کا بھرپور لطف لے رہے ہیں، کرینہ کپور ، سیف علی خان اور تیمور کی ویکیشن کی کئی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں، ان تصویروں میں سوہا علی خان اور کونال کھیمو بھی بیٹی کے ساتھ لطف لیتی نظر آرہی ہیں، خان فیملی کی ان تصویروں نے انٹرنیٹ پر طوفان لا رکھا ہے.
سوہا علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فیملی ویکیشن کی ایک تصویر ڈالی ہے، جس میں سیف، تیمور،کرینہ ، سوہا، کونال سوئمنگ پل میں نظر آرہے ہیں.
नई दिल्ली: बॉलीवुड सुपरस्टार करीना कपूर खान और सैफ अली खान इन दिनों मालदीव में छुट्टियां मना रहे हैं. बॉलीवुड की सबसे हैपनिंग जोड़ी के साथ उनके साहेबजादे तैमूर अली खान भी मालदीव के मौसम का भरपूर लुत्फ ले रहे हैं. करीना कपूर, सैफ अली खान और तैमूर की वैकेशंस की कई तस्वीरें इंटरनेट पर वायरल हो ही हैं. इन तस्वीरों में सोहा अली खान और कुणाल खेमू भी बिटिया इनाया के साथ इंजॉय करते नजर आ रहे हैं. खान फैमिली की इन तस्वीरों ने इंटरनेट पर तूफान ला रखा है, और ये सारी तस्वीरें इंटरनेट पर वायरल हो रही हैं.