: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16 ڈسمبر (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور جلد ہی اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں اداکارہ اپنے زچگی کو انجوائے کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کام پر پوری توجہ دے رہی ہے- اب کرینہ کپور کی پھر سے ایک فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- جس میں وہ بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہے- کرینہ کپور کی یہ فوٹو اس وقت کلک کی گئی ہے، جب وہ اپنے ٹاک شو واٹ ویمن وانٹ کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ کے لیے پہنچی تھی- کرینہ اس دوران باڈی کون ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھی-