the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26دسمبر(یواین آئی)مشہوراداکارہ قرینہ کپور کا کہنا ہے کہ لال سنگھ چڈھا ان کے کریئر کی واحد فلم ہے جس کےلئے انہوں نے آڈیشن دیا ہے۔

کرینہ ان دنوں عامر خان کے ساتھ فلم لال سنگھ چڈھا میں کام کررہی ہیں۔ یہ فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کی باضابطہ ریمیک ہے۔ اس کی ہدایت ادویت چندن کررہے ہیں۔ کرینہ نے کہا،’’لال سنگھ چڈھا ،ممکن ہےکہ میرے کریئر کی واحد ایسی فلم ہے،جس کے لئے مجھے آڈیشن دینا پڑا۔میں عامر کے علاوہ کسی



کےلئے یا کسی بھی فلم کےلئے ایسا نہیں کرتی۔ تھری ایڈیٹ کے بعدعامر کے ساتھ کام کرنا ناقابل یقین تجربہ تھا۔
کرینہ نے کہا کہ یہ عامر کی وجہ سے ناقابل یقین ہے۔ ممکن ہے کہ انہیں ہندوستان سنیما کی دنیا کی سب سے اچھی سمجھ ہے۔ اس نسل کے ایسے جوشیلے اور خود اپنے کام کے لئےوقف کرنے والے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنا میرے لئے فخر کی بات ہے۔
قرینہ نے کہا کہ وہ عامر کے کریئر کو فلم ’راکھ‘سے دیکھ رہی ہیں اور وہ ان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.