the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،5اپریل (ایجنسی)مشہور اداکار سنی دیول فلم 'بلینک' میں ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ سنی کی فلم 'بلینک' کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے۔ دہشت گردی اور حب الوطنی پر مبنی اس فلم میں سنی ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔

اس فلم سے ڈمپل کپاڑیا کے بھتیجےکرن کپاڑیا کو لانچ کررہے ہیں۔ سنی نے کہا کہ وہ حب الوطنی فلموں کو کبھی بھی کاروبار کے نظریے سے نہیں دیکھتے۔ سنی نے حب الوطنی کی فلموں کے سلسلے میں کہا،"ایسی فلموں کو کبھی بھی کاروباری نظر یے سے نہیں دیکھنا چاہئے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ کیاہم محب وطن ہیں۔ کیا ہم اپنی ماں اور ملک سے پیار کرتے ہیں۔ میں نے کئی فلمیں کی ہیں۔

میں نے کردار میں ہمیشہ بھروسہ کیا ہے۔ میں ہمیشہ مضبوط کردار کرنا پسند کرتا ہوں جو کسی چیز کے لئے لڑتا ہے۔ یہ ہی میری فطرت ہے۔ میں ہار ماننےوالوں میں سے نہیں ہوں۔ جب بھی میں حب الوطنی پر فلمیں کرتاہوں تو لوگ مجھ سے جڑ جاتے ہیں۔' فلم میں ایشیتا دتا اور کرن ویز شرما بھی اہم کردار میں ہیں۔ یہ فلم تین مئی کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.