: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 08 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ ایک ایکشن فلم بنا سکتے ہیں خبر ہے کہ کرن جوہر سلمان خان کے ساتھ ایکشن فلم بنانے جا رہے ہیں اس فلم کو وشنو وردھن ڈائریکٹ کرنے جا رہے
ہیں کہا جا رہا ہے کہ سلمان خان، کرن جوہر اور وشنو وردھن گزشتہ چھ ماہ سے ایک ایکشن فلم کے بارے میں بات کر رہے تھے اس فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر سے شروع ہو سکتی ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم کرسمس 2024 کے موقع پر ریلیز کی جا سکتی ہے۔