the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 31 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر، رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم بنانے جارہے ہیں۔
یہ جوڑی زویا اختر کی فلم گلی بائے میں اس سے قبل نظرآئی تھی۔

امید ہے یہ فلم اس سال جون یا جولائی کے مہینے میں ریلیز ہوجائے گی۔
فلم کی



شوٹنگ کئی مقامات پر ہورہی ہے۔

اس فلمی میں سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان ،بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گے۔

رنویر سنگھ ان دنوں روہت شیٹی کی فلم سرکس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ عالیہ بھٹ فلم گنگوبائی کٹھیا واڑی کی ریلیز کا انتظام کررہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.