: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمساز کرن جوہر مبینہ طور پر سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کو اپنے اگلے
پروڈکشن میں لانچ کریں گے۔ یہ فلم، جس کی 2023 میں نمائش متوقع ہے، مبینہ طور پر دفاعی افواج پر مبنی ہے اور اس کی ہدایت کاری بمن ایرانی کے بیٹے کیوز ایرانی کریں گے۔