the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 19 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اکشے کمار بڑے بجٹ کی فلم کے بجائے ہمیشہ كنٹیٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔

پروڈیوسر کرن، اکشے، کرینہ کپور اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’گڈ نیوز‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔
کرن نے بتایا کہ وہ اکشے کے پاس دوسری فلم کی کہانی لے کر گئے تھے لیکن انہوں نے اس فلم کے بجائے گڈ نیوز کرنے کا فیصلہ کیا۔

کرن نے بتایا ’’میں اکشے کمار کے پاس دوسری



فلم لے کر گیا تھا۔
انہوں نے اسکرپٹ کو دو گھنٹے آرام سے بیٹھ کر سنا ۔
اس کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا اور کیا بنارہے ہو؟ میں نے جواب دیا ایک دوسری چھوٹی فلم بنارہا ہوں اور انہیں دو منٹ میں فلم ’گڈنیوز‘ کے بارے میں بتادیا۔
فلم کی اسکرپٹ سنتے ہی انہوں نے کہا وہ بڑی فلم سائڈ میں رکھتے ہیں اور یہ کرتے ہیں۔
مجھے یقین نہیں ہوتا کہ ان جیسا اداکار اس فلم کو کرنے کے لئے راضی ہوگیا کیونکہ اکشے ہمیشہ کنٹیٹ کو دیکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.