the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) کامیڈی کے کنگ کہے جانے والے کامیڈین کپل شرما کی ٹی وی پر غیر حاضری لوگوں کو کافی بے چین کررہی ہے، فینس اپنے اس کامیڈی کے ستارے کو ٹی وی پر پھر سے دیکھنا چاہتے ہیں، پیچھلے سال اپنے شو کو بند کرکے اپنی فلم کی ریلیز میں لگے کپل شرما ایک بار پھر ٹی وی پر واپسی کررہے ہیں،



حال ہی میں کپل شرما نے اپنے شو کا پرومو شوٹ کیا ہے، پہلے جہاں پرومو شوٹ میں کپل شرما اور انکی ٹیم ہیلی کاپٹر میں نظر آئی تو اس بار وہ ممبئی میں آٹو اور بس پر لٹکتے نظر آرہے ہیں.

کپل شرما کا نیا شو سونی چینل پر شروع ہوگا یہ شو مارچ میں آن ائیر ہوسکتا ہے. اس شو کا ٹائٹل کیا ہوگا یہ ابھی طے نہیں ہوا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.