بنگلور، 29 اکتوبر (یو این آئی) کنڑ اداکار پونیتھ راجکمار کو جمعہ کے روز علی الصبح دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں یہاں وکرم اسپتال میں داخل کرایا گیا
ہے۔
اسپتال کے ڈاکٹر رنگناتھ نائک نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ “اداکار کو دل کا شدید دورہ پڑا ہے۔
ہم ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور ان کا علاج کر رہے ہیں۔