: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14 مارچ (ذرائع) سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے معاملے میں کنڑ اداکار رانیا راؤ کی ضمانت کی درخواست کو اقتصادی جرائم کی عدالت نے جمعہ کو مسترد کر دیا۔اداکارہ
رانیا راؤ کو 3 مارچ کو بنگلورو کے کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دبئی سے 12.56 کروڑ روپے کی 14 کلو سونے کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں راؤ پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔