the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ہیر اسٹائلسٹ 42 سالہ برینڈن ایلسٹر ڈی گی کو ایک نابالغ لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کے الزام میں پولیس نے گرفتارکرلیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق برینڈن کو ممبئی پولیس نے پوسکو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق برینڈن پر 16 سال کے نابالغ لڑکے کے ساتھ ریپ کا الزام ہے.

اطلاعات کے مطابق برینڈن جب کنگنا کی فلم منی کارنکا کیلئے کام کررہے تھے ، اسی وقت ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ اس فلم کی شوٹنگ ممبئی سے متصل علاقہ میں ہی ہورہی تھی ۔ برینڈن کے خلاف کھار پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے برینڈن کو عدالت میں پیش کیا ، جہاں سے انہیں تین اکتوبر تک پولیس تحویل میں رکھنے کیلئے کہا گیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ برینڈن نے بالی ووڈ فلموں کے علاوہ کئی مشہور فیشن شو کیلئے بھی کام کیا ہے۔


 


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.