the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، ۳۱ مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت سلو ر اسکرین پر بے پناہ حسن کی ملکہ مدھو بالا کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

کنگنا رانوت نے اپنے ڈریم رول کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے زمانے کی مشہور ایکٹریس مدھو بالا اور ایکٹر دلیپ کمار کی لو اسٹوری پر فلم بنانا چاہتی ہیں۔
انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ



وہ مدھو بالا کا کردار ادا کریں اور دلیپ کمار کا رول عامر خان ادا کریں۔

کنگنا نے بتایا کہ انوراگ بسو چاہتے تھے کہ کشور کمار کی بائیو پک میں وہ مدھو بالا کا رول ادا کریں جس میں رنبیر کپور بھی اہم کردار میں تھے۔

کنگنا نے کہاکہ میں رنبیر کپور کے ساتھ مشہور فلم ابھیمان جیسی فلم کرنا چاہتی ہوں جو ایک شادی شدہ جوڑے کی کہانی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.