ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنار نوت کی فلم ' ایمر جنسی 17 مارچ سے اوٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سے ٹی اسٹریم ہو گی۔
زی اسٹوڈیوز اور منیکر نی کا فلمز
کی جانب سے پروڈیوس کردہ فلم ایمر جنسی کی کہانی سال 1975 پر مبنی ہے ، جب ہندوستان میں ایمر جنسی نافذ کی گئی تھی۔
اس فلم میں کنگنار نوت نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کیا ہے۔