the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دہلی، 4 جون (ذرائع) لوک سبھا انتخابات 2024 اس بار کئی فلمی ستارے بھی اپنی قسمت آزمانے اترے- ووٹوں کی گنتی کے رجحانات میں کنگنا رناوت، ارون گوول، روی کشن، منوج تیواری، شتروگھن سنہا، ہیما مالنی جیسے کئی فلمی ستارے آگے ہیں۔ راج ببر ہریانہ کی گروگرام سیٹ پر بی جے پی امیدوار اندرجیت سے تقریباً 52000 ووٹوں سے پیچھے ہیں۔



وہیں ہماچل پردیش کے منڈی لوک سبھا حلقہ سے اداکارہ کنگنا رناوت پہلی بار انتخابی میدان میں اتری ہے اور بی جے پی کے ٹکٹ پر ایم پی بننے کے قریب ہے-
بی جے پی سے کنگنا رناوت کی جیت
کنگنا رناوت جیت گئیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق وہ کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ سے 74755 ووٹوں سے آگے ہیں۔ کنگنا رناوت کو کل 537022 ملے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.