the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،18جنوری(ایجنسی)اداکارہ کنگنا رنوت مشہور اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔

کنگنا رنوت ان دنوں اپنی آنے والی فلم منی کرنیکا دی کوین آف جھانسی'کے لئے کافی پرجوش ہیں۔ سلمان کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ سلمان ہمیشہ ہی ان کے اچھے دوست رہے ہیں۔ اگرانہیں کبھی بھی موقع ملا تو وہ بخوشی ان کے ساتھ کرنا پسند کریں گی۔



font-size: 18px; text-align: start;">سلمان خان اور کنگنا رنوت میں اچھی دوستی رہی ہے۔ دونوں نے کبھی ایک دوسری کے بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا۔

حالانکہ کنگنا فلم سلطان میں سلمان کے ساتھ کام کرنے سے منع بھی کیا تھا لیکن انہوں اکثر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سلمان ان کے کام کی بہت عزت کرتےہیں۔

سلمان کے ساتھ کام کرنے یا انہیں ڈائریکٹ کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ چاہے سلمان کے ساتھ ایکٹنگ یا پھر ڈائریکشن کی پیش کش ہووہ ایسی کوئی بھی پیش کش فوراً قبول کرلیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.