the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/30جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے ایک مرتبہ پھر سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کو ہندوستان کا سب سے طاقتور لیڈر بتایا ہے۔ کنگنا نے کہا،" 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی نریندر مودی کی جیت ہونی چاہئے، کیوں کہ ملک کو گڈھے سے نکالنے کے لئے 5 سال کافی نہیں ہیں"۔

بالی ووڈ کی " کوین" کنگنا رنوت نے ممبئی میں پی ایم نریندر مودی کے بچپن پر بنی شارٹ فلم " چلو جیتے ہیں" کے پریمئر پر یہ بات کہی۔ کنگنا نے کہا " پی ایم مودی جمہوریت کے سب سے قابل اور صحیح لیڈر ہیں۔ وہ اس عہدہ پر وراثت میں ملی سیاست کی وجہ سے نہیں، بلکہ اپنی محنت کی وجہ سے ہیں۔ مودی نے ملک کو ترقی کے راستہ پر لاکر ہندوستان کا لوہا دنیا بھر میں منوایا ہے"۔

Narendra Modi is the most deserving candidate &rightful leader of a democracy. He is not in this position because of his parents, he has worked hard to be here. Yes, he should come to power next year as 5 years are not enough to pull a country out of pit: Kangana Ranaut in Mumbai

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.