the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت نے حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی. پی ایم مودی سے ملنے کے بعد کنگنا کی یہ تصویر تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، کنگنا ان تصویروں میں ساڑی میں نظر آرہی ہے، اسکے ساتھ ہی پی ایم سے ملاقات کے وقت کافی خوش بھی نظر آئی، کنگنا کے ساتھ سینسر بورڈ کے چیف جوشی بھی



وزیراعلی مودی سے ملاقات کرتے نظر آئے. کنگنا نے پی ایم مودی کو اپنا رول ماڈل بتایا-

غور طلب ہے کہ کنگنا کچھ دن پہلے یہ پروگرام کا حصہ بنی تھی، اس پروگرام میں بات کرتے ہوئے کنگنا نے کہا تھا کہ میں پی ایم مودی کی بڑی پرستار ہوں، ایک خاتون ہونے کے ناطے مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ایک صحیح ماڈل کی ضرورت ہے اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ایک اچھے رول ماڈل ہیں- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.