the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’ شیرشاہ ‘‘ بہت پسند آئی ہے۔

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی فلم شیرشاہ کو حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے۔
کیپٹن وکرم بترا کی زندگی پر مبنی اس فلم کو شائقین میں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کنگنا رناوت کوبھی شیر شاہ بہت پسند آئی ہے۔
کنگنا نے کرن جوہر کی فلم شیرشاہ کو دیکھنے کے بعد پوری ٹیم کے لیے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ لکھی ہے۔

کنگنا نے



لکھا ، "قومی ہیرو وکرم بترا پالم پور کے ایک ہماچلی لڑکے تھےجو بہت مقبول نوجوان تھے۔
جب یہ سانحہ ہوا تو یہ خبر ہماچل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور سب کا دل بیٹھ گیا۔
مجھے یاد ہے بچپن میں یہ خبر سن کر کئی دنوں تک دل افسردہ تھا۔

اس کے علاوہ ایک اور پوسٹ میں کنگنا نے شیرشاہ سے سدھارتھ ملہوترا کی ایک تصویرشیئر کی اور لکھا، "کتنی شاندارخراج عقیدت ہے سدھارتھ ملہوترا۔
پوری ٹیم کو مبارکباد۔
یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری تھی اور آپ سب نے بہت اچھا کام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.