ممبئی 15 ستمبر (یو این آئی)کنگنا رناوت نے ممبئی میونسپل کارپوریشن پر ان کے دفتر کی عمارت کو غیر قانونی طور پر منہدم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کارپوریشن سے 2 کروڑ روپئے کے معاوضے کا مطالبہ
کیا ہے۔
کنگنا رناوت نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کو نوٹس ارسال کیا ہے ۔
اگر این ایم سی یہ ثابت نہیں کرسکا کہ تعمیر غیر مجاز تھی ، تو 2 کروڑ روپے معاوضے کے طور پر کنگنا کو ادا کرنے پڑیں گے۔