: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 6 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ اور فلمساز کنگنارناوت اپنی فلم ایمر جنسی کی ریلیز کی تاریخ ملتوی ہونے پر بہت افسردہ ہیں۔ کنگنارناوت
کی فلم ایمر جنسی تنازعات کے گھیرے میں ہے۔ اسے سنسر سرٹیفکیٹ نہ ملنے پر فلم کے میکرس بامبے ہائی کورٹ پہنچے تھے ، فلم کی ریہ يليز تقريباً 2 ہفتوں کے لئے رک گئی ہے۔