: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 جنوری (ذرائع) اداکارہ کنگنا رناوت ٹویٹر پر واپسی کی- اداکارہ کو انکے متنازعہ کمنٹس کی وجہ سے ٹویٹر نے پابندی لگا دی تھی- لمبے وقت اداکارہ نے پھر سے ٹویٹر کی دنیا میں قدم
رکھا- اتنا ہی نہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ نے ٹویٹر کے ذریعہ اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کی ویڈیو جاری کی- پہلے ٹیوٹ میں اداکارہ نے ٹیوٹ کی دنیا واپسی کی بات کہی- دوسرے میں شوٹنگ کا ویڈیو شیئر کیا-