the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے ممبئی کے پالی ہل میں ایک شاندار اسٹوڈیو خریدا ہے۔

کنگنا رنوت اس فنکاروں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنے دم پر بالی وڈ میں اپنی ایک منفرد شناخت بنائی ہے۔ اب انہوں نے اپنے شائقین کو ایک گڈنیوز دی ہے ، انہوں نے ممبئی کے پوش علاقہ پالی ہل میں اپنے لئے ایک شاندار اسٹوڈیو خریدا ہے۔

 
یہ اطلاع کنگنا کی بہن رنگولی چندیل نے سوشل میڈیا پر دی ہے۔ رنگولی نے کنگنا کے نئے اسٹوڈیو کی



تصویر اپنے ٹوئیٹر پر پوسٹ کی ہے اور اس کے ساتھ انہوں نے کہا ہے ’’یہ ممبئی کے پرائم لوکیشن، پالی ہل میں کنگنا کا اسٹوڈیو ہے۔ انہوں نے یہ خواب دس برس قبل دیکھا تھا اور آج ہم اسے دیکھ رہے ہیں۔ جب لوگ اپنی ایمانداری اور سچائی سے سب کچھ حاصل کرسکتے ہیں تو لوگ چھوٹی موٹی بنڈل بازی اور بے ایمانی کیوں کرتے ہیں‘‘۔

کنگنا ان دنوں اپنی آئندہ فلم ’پنگا‘ میں مصروف ہیں جس میں جسی گل، رچا چڈھا اور نینا گپتا بھی اہم کردار نبھانے والے ہیں ۔ یہ فلم 24 جنوری کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.