the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9جولائی(ایجنسی) اداکارہ کنگنا رناوت کی طرف سے آنے والی فلم ججمینٹل ہے کیا کےپریس ایونٹ میں ایک صحافی کے ساتھ حال ہی میں بحث کے مدنظر میڈیا نے رناوت سے معافی مانگنے کی مان گکی ہے- ایسا تب ہوا جب کنگنا نے اپنی آخری ریلیز دی کوئی آف جھانسی پر تبصرہ کرنے کو لیکر ایک صحافی پر سوال اٹھایا- اس واقع کے بعد سوشل



میڈیا پر لوگوں کے درمیان بحث چھڑی گئی کہ کنگنا کا برتاؤ صحیح تھا یا غلط-
سوشل میڈیا یوزرس کے ایک گروپ نے میڈیا کے صحافی کے ساتھ کیے گئے برتاؤ کے مذمت کی اور میڈیا سے کنگنا کوExcommunication کرنے کو کہا-  ایک یوزرس نے ٹیو کیا، بیمار ذہینیت اگر یہ اب معافی کے قابل نہیں ہے توبالی ووڈ میڈیا کو کنگنا کا نظر اندازکرناچاہیئے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.