the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 29 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی فلم ایمر جنسی کا موازنہ ہالی ووڈ فلم فلم اوپن ہائیمر سے کیا۔
کنگنا رناوت ان دنوں اپنی آنے والی فلم ایمر جنسی کی تشہیر میں صروف ہیں۔ کنگنار ناوت فلم ایمر جنسی مید میں ہندوستان کی سابق وزیر



اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
کنگنارناوت نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ لوگ سچائی سے اتنے بے چین کیوں ہیں۔ گویا کہ وہ ہمیں واضح طور پر دیکھ نہیں سکتے۔
میرے نزدیک محترمہ گاندھی وہی ہیں جو وہ ہیں اور ہم لوگوں کو اچھے یا برے کے طور پر درجہ بندی نہیں کر سکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.