: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت بھی انٹرنیشنل یوگا ڈے پر پیچھے نہں رہیں، کنگنا کے یوگا کرنے کی تصویریں اور ویڈیو خوب وائرل ہورہے ہیں، یہ ویڈیو اور تصویریں بھی لندن کے پارک میں شوٹ کیے گئے ہیں،
ان میں کنگنا یوگا کے کئی طریقے کررہی ہے اور پوری طرح فٹ نظر آرہی ہے، ان دنوں کنگنا اپنی نئی فلم مینٹل ہے کیا کی شوٹنگ میں لندن میں مصروف ہے، اس فلم میں کنگنا اداکار راجکمار راؤ کے ساتھ نظر آئیں گی، فلم کے کچھ پوسٹر ریلیز ہوچکے ہیں.