: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت اپنے بیباک انداز کے لیے جانی جاتی ہیں، کنگنا نے چہارشنبہ کی رات ان کنورزیشن وتھ دی مسٹک 2018 سیزن کے دوران سدگرو sadhguru جگی واسودیو کے سامنے کئی سنجیدہ مدوں پر بات کی ، اس دوران کنگنا نے صاف بتا دیا کہ انکا سیاست میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، وہیں ملک میں بڑھ رہی لنچنگ کے واقعات پر بھی کنگنا نے سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ہم گائیوں کو بچانے کا پیغام دے رہے ہیں لیکن جب لنچنگ کے واقعات ہوتے ہیں تو ہم اسے غلط کہہ پانے کی ہمت نہیں کررہے ہیں، صرف دکھ جتاتا دینے سے کیا جو ہوا اسے بدلہ جاسکتا