the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم مئی(ایجنسی) فلم ساز مہیش بھٹ  نے کنگنا رنوات کو بچی کہتے ہوئے انکے خلاف کئی تبصرے کرنے سے منع کردیا ، انہوں نے کہا کہ کنگنا نے اداکارہ کے طور پر بالی ووڈ کی شروعات انکے پروڈکشن کمپنی سے کی تھی، ایسے میں وہ انکے خلاف کئی تبصرہ نہیں کریں گے-
حال ہی میں کنگنا کی بہن رنگولی چندیل نے سوشل میڈیا کے ذریعہ بھٹ پر تبصرہ کیا تھا، اس بارے میں صحافیوں نے جب بھٹ سے سوال کیا تو انہوں نے کہا، وہ (کنگنا) بچی ہے، جس نے ہمارے ساتھ شروعات کی تھی، صرف اس لیے کہ انکی رشتہ دار (بہن) مجھ پر تنقید کررہی ہے، میں کنگنا پر تنقید نہیں کرونگا-
رنگولی نے ٹیوٹ کیا تھا کہ لیکن بعد میں جب وہ لمحے" کا پریویو دیکھنے تھیڑ گئی، تو انہوں نے (بھٹ) اسکے (کنگنا) اوپر چپل پھینکی تھی، انہوں نے اسے اپنی حال ہی فلم نہیں دیکھنے دی، وہ رات بھر روئی تھی اور تب صرف 19 سال کی تھی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.