the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے فلم ایمپلائز فیڈریشن آف ساؤتھ انڈیا اور یومیہ مزدوروں کی مدد کی ہے۔

کورونا وائرس (کووڈ ۔19) پورے ہندوستان اور دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔
کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے لوگوں کی روزی روٹی پر بھی اثر پڑا ہے۔
بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات لوگوں کی مدد کے لئے آگے آرہی ہیں۔
اس فہرست میں کنگنا رنوت کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔
کنگنا نے فلم ایمپلائز فیڈریشن آف ساؤتھ انڈیا اور فلم ’تھلائیوی‘ سے



وابستہ یومیہ مزدوروں کو 10 لاکھ روپے دے کر مالی مدد فراہم کی ہے۔

کنگنا نے فلم ایمپلائز فیڈریشن آف ساؤتھ انڈیا کے ریلیف فنڈ میں پانچ لاکھ روپئے بطور عطیہ دیئے ہیں۔
اسی کے ساتھ ہی پانچ لاکھ روپے ’تھلائیوی‘ سے وابستہ یومیہ مزدوروں کی مدد کے لئے دیئے ہیں ، جو ہر شخص کے اکاؤنٹ میں بھیجے جائیں گے۔
فلم ’تھلائیوی‘ میں کنگنا تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للیتا کے کردار میں نظر آئیں گی۔
فلم کی ہدایتکاری کا کام وجئے کررہے ہیں اور یہ تامل ، تیلگو اور ہندی زبانوں میں ریلیز ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.