the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی ، 20 ستمبر (یو این آئی) اداکارہ کنگنا رناوت پیر کو مغربی مضافاتی علاقے اندھیری کی ایک عدالت میں نغمہ نگار جاوید اختر کی جانب سے اپنے خلاف دائر ہتک عزت کے معاملے میں پیش ہوئی۔

مسٹر جاوید اختر نے محترمہ رناوت کے خلاف 14 ستمبر



کو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا اور عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے رناوت کے خلاف وارننگ جاری کی اور پیر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

دریں اثنا ، رناوت کے وکیل نے آج معاملہ کو دوسری عدالت میں منتقل کرنے کے لیے ایک درخواست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.