: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 7 نومبر (یو این آئی) جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار کمل ہاسن فلمساز منی رتنم کی فلم ٹھگ لائف میں کام کرتے نظر آئیں گے کمل ہاسن اور منی رتنم 35 سال بعد ایک ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں اس فلم کا
ٹائٹل’ٹھگ لائف‘ ہے میکرز نے اس کی ایک اناؤنسمنٹ ویڈیو شیئر کی ہے اس ویڈیو میں کمال ایک ٹھگ کے گیٹ اپ میں زبردست ایکشن کرتے نظر آ رہے ہیں اس فلم میں کمل ہاسن کے علاوہ تریشا کرشنن، دلکر سلمان اور جیام روی جیسے اداکار نظر آئیں گے۔