the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/6نومبر(ایجنسی) کمل ہاسن کی بیٹی اکشرا ہاسن فی الحال کافی سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے، دراصل سوشل میڈیا پر اپنی کچھ پرائیوٹ تصویروں کی وجہ سے بحث میں آگئی ہے، رپورٹوں کی مانیں تو شمیتابھ سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اکشرا ہاسن سائبر کرائم کی شکار ہوگئی ہے، یہ وائرل تصویریں فیک ہوسکتی ہیں، حالانکہ ابھی اسے لیکر کوئی تصدیق نہیں



ہوسکی، 
یہاں ٹیوٹر اکاؤنٹ کا اسکرن شاٹ ہے ، جس ہینڈل سے اکشرا کی پرائیوٹ تصویریں شیئر کی گئی ہے، ممکن ہے کہ وہ اکشرا ہاسن کے اکاؤنٹ کو ہیک کیا گیا ہے، جس کے بعد کسی نے ان تصویروں کو آن لائن لیک کرنے کی کوشش کی ہے.
حالانکہ اکشرا کی یہ تصویریں جنگل میں آگ کی طرح انٹرنیٹ پرپھیل گئی ہیں، لیکن ان تصویروں کی تصدیق کا پتہ ابھی تک نہیں چل پایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.