the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 23 اگست (ایجنسی)موسیقار کلیان جی کا نام فلمی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے وہ 70 کی دہائی کے کامیاب موسیقاروں میں سے ایک تھے ندگی کے انجانے سفر سے بے پناہ محبت کرنے والے کلیان جی کی زندگی سے پیار ان موسیقی سے پرٗ ان لائنوںمیں سمایا ہوا ہے۔

زندگی سے بہت پیار ہم نے کیا
موت سے بھی محبت نبھائیں گے ہم
روتے روتے زمانے میں آئے مگر
ہنستے ہنستے زمانے سے جائیں گے ہم
کیا خوب لگتی ہو،‘ ’زندگی کا سفر،‘ ’مجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دو،‘ ’قسمیں وعدے پیار وفا‘ جیسے دل کو چھو لینے



والےگیتوں کی دھن بنانے والے موسیقار کلیان جی ویر جی شاہ کی پیدائش
30 جون 1928 کوگجرات کے کچھ کے کنڈروڈی میں ہوئی تھی۔  وہ بچپن سے ہی موسیقار بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے حالانکہ انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی تعلیم نہیں لی تھی اور اپنے اسی خواب کو پورا کرنے کے لئے وہ ممبئی آگئے۔

ممبئی آنے کے بعد ان کی ملاقات موسیقار ہیمنت کمار سے ہوئی اور ان کے ساتھ بطور معاون کام کرنے لگے۔ بطور موسیقار سب سے پہلے انہیں 1958 میں فلم ’سمراٹ چندرگپت‘ میں موسیقی دینے کا موقع ملا لیکن فلم کی ناکامی کی وجہ سے وہ اپنی کوئی شناخت نہیں بنا پائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.