the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/18اپریل(ایجنسی) بالی وڈ کے ماچومین سنجے دت اور دھک دھک گرل مادھوری دیکشت کی سپرہٹ جوڑی ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر آئے گی۔

بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر ایک فلم بنارہے ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا نام "کلنک"  ہے۔
فلم میں عالیہ اور ورون کے ساتھ مادھوری دیکشت بھی اہم رول میں نظر آئیں گی۔

بھٹ نےبھی اپنے ٹوئیٹر پر اس فلم کے پہلے



پوسٹر کو ریلیز کردیا ہے ۔ اس فلم کا نام "کلنک" ہے اور فلم میں عالیہ ، ورون اور مادھوری کے علاوہ سنجے دت، آدیتہ رائے کپور اور سوناکشی سنہا کے بھی اہم کردار ہیں۔

فلم کی ہدایت کاری ابھشیک ورمن کریں گے۔
قبل ازیں وہ ابھیشیک ، عالیہ اور ارجن کپور کی فلم " اسٹیٹ" کی ہدایت دے چکے ہیں ۔
کرن جوہر اور ان کے والد یش جوہر نے 15 برس قبل اس فلم کو بنانے کا فیصلہ کیا تھا اور آخرکار اس فلم پر کام شروع ہوگیا ہے ۔
اس فلم کو آئندہ برس 19 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.