the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی ، 24 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی فلم ’تری بھنگا‘ اگلے سال جنوری میں آن لائن ریلیز ہوگی کاجول نے انسٹاگرام لائیو کے دوران مداحوں سے بات کرتے ہوئے اپنی آنے والی آن لائن ڈیبو فلم ’تری بھنگا‘ کی بابت بتایا کہ یہ فلم جنوری میں ریلیز ہونے کی امید ہے انسٹاگرام لائیو کے دوران کاجول نے کہا ’’میری اگلی فلم ’تری بھنگا‘ جنوری میں آنے کی امید ہے۔
یہ تین خواتین کے بارے میں ایک بہت ہی دلچسپ کہانی



ہے۔
فلم میں کام کرنا بہت اچھا لگا۔
اجے دیوگن اس فلم سے بطور پروڈیوسر اپنا ڈیجیٹل ڈیبو کررہے ہیں۔
فلم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
ملٹی نیشنل فلم تری بھنگا کی کہانی تین خواتین کے ارد گرد گھومتی ہے اس میں تین مختلف نسلوں کی خواتین ایک ہی گھر میں رہ رہی ہیں۔
اس میں کاجول کا کردار کافی موثر ہے۔
اس فلم کی ہدایتکاری کا کام اداکارہ رینوکا شاہانے کررہی ہیں۔
اس فلم میں تنوی اعظمی اور میتھلا پالکر بھی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.