: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،28نومبر(یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول فلم ساز کرن جوہر کے ساتھ پھر سے کام کرتی ہوئی نظر آسکتی ہیں بالی ووڈ میں چرچا ہے کہ کاجول ایک بار پھر سے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے والی ہیں اس
فلم سے سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان ڈیبیو کریں گےکاجول نے آخری بار کرن جوہر کے ساتھ 2010میں دکھائی گئی فلم ’مائی نیم ازخان‘ میں کام کیا تھا اب کاجول نے کرن جوہر کے پروڈکسن ہاؤس کی فلم سائن کی ہے۔