: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اتوار کو اپنے مداحوں کو خوش رہنے کے لیے کچھ خاص ٹپس بتائی ہیں کاجول نے اپنے انسٹاگرام سے ایک سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ کرسی پر بیٹھی نظر آ رہی ہیں ان کے ماتھے پر دھوپ کا
چشمہ چپکا ہوا ہے اور پس منظر میں کئی عمارتیں دیکھی جا سکتی ہیں کاجول نے تصویر کے کیپشن کے طور پر لکھا ہے ’’14 ملین لوگوں کو اتوار مبارک ہو اچھی طرح سے رہو خوش رہو اور خوب کھاؤ! ہیش ٹیگ lovemysunday، ہیش ٹیگ ہوم اینڈ لیونگ، ہیش ٹیگ sundayvibes وغیرہ۔