: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) فلم اداکارہ کاجول ایک لمبے وقت کے بعد بالی ووڈ میں اپنی فلم ''ہیلی کاپٹر ایلا'' کے ذریعہ واپسی کرنے جارہی ہیں، تھوڑے دن پہلے ہی اس فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا تھا جسے لوگوں نے کافی پسند کیا ہے، اب کاجول کی اس فلم کولیکر نیا خلاصہ ہوا ہے، سننے میں آرہا ہے کہ کاجول کی ''ہیلی کاپٹر ایلا'' میں بالی ووڈ کے کئی بڑے سنگر اسپیشل اپیرنس میں نظر آسکتے ہیں.