: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22جون(ایجنسی) دسمبر 2015 میں آئی شاہ رخ خان ، کاجل ورون دھون اور کیرتی کی فلم دل والے کے لیے پوری ٹیم نومبر 2015 میں فلم کے پرموشن میں مصروف تھی، اسی دوران ایک پرموشن ایونٹ میں ہی اسٹیج پر اچانک کاجل کا پیر ہائی ہیل سینڈل پر موڑ گیا اور وہ بری طرح گرنے
کو تھی تبھی اچانک ورون دھون نے انہیں پوری طاقت سے بچا لیا، اگر ورون ایسا نہیں کرتے تو شاید کاجل اسٹیج پر گر جاتی، لیکن ایک بار پھر سے پیر پھسلنے سے کاجل ایک شاپنگ مال میں گر گئی، جہاں اس بار انکے ساتھ کوئی بھی اداکار نہیں تھا جو انہیں پکڑ لیتا اور انہیں گرنے سے بچا لیتا.