the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31ڈسمبر(ایجنسی) پچھلے کچھ وقت سے خراب صحت سے متاثر 81 سالہ اداکار قادر خان کے انتقال کی خبروں کے درمیان انکے بیٹے سرفراز نے خبروں کو جھوٹ قراردیا ، اداکار قادر خان کے بیٹے نے بتایا کہ انکے والد ابھی کناڈا کے ایک ہاسپٹل میں شریک ہے، جہاں انکا علاج چل رہا ہے، سرفراز نے آگے کہا کہ یہ سبھی خبریں فرضی ہے، یہ سب خبریں صرف افواہ ہے، میرے والد ابھی ہاسپٹل میں ہے.
بتادیں کہ کافی وقت سے بیمار چل رہے قادر خان کو سانس لینے میں تکلیف ہورہی تھی، جس کی وجہ سے انہیں ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا تھا، جہاں انکی کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرس نے انہیں ریگولر وینٹیلٹر سے ہٹا کر بائی پیپ وینٹیلٹرپر رکھا ہے، جسکے بعد سے ہی انکے انتقال کی افواہوں نے زور پکڑ لیا، جسکے بعد اداکار کے بیٹے نے سامنے آکر ان سبھی خبروں کو افواہ بتایا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.