the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/27ستمبر(ایجنسی) 16 سال پہلے 2002 میں "کانٹا لگا" گانے سے دھوم مچا دی تھی، اس گانے سے shefali-jariwala شیفالی بھی ہٹ ہوگئی تھی، اسکے بعد وہ 2004 میں فلم مجھ سے شادی کروگی میں بجلی کے کردار میں نظر آئی تھی.
شیفالی شو نچ بلیے میں بھی شیفالی نظر آچکی ہے، اسکے بعد وہ لمبے وقت تک خبروں سے غائب رہی، اب انکی تصویر سامنے آئی ہے جن میں وہ پوری طرح بدلی نظر آرہی ہے.
شیفالی کا گانا کانٹا لگا ہٹ ہونے کے بعد 15-10 میوزیک البم آئے تھے- وہ کانٹا لگا گرل کے طور پر مشہور ہوگئی.
رپورٹوں کے مطابق، 2014 میں شیفالی نے اپنے بوائے فرینڈ پراگ تیاگی سے شادی کی تھی.
شیفالی کی یہ دوسری شادی تھی، پہلی شادی انکی ہرمیت گلزار سے ہوئی تھی، 2009 میں دونوں کا طلاق ہوگیا تھا.
ایک انٹرویو میں شیفالی نے کہا، اب کبھی کوئی دوسری کانٹا لگا گرل نہیں ہوسکتی.

'कोई दूसरी कांटा लगा गर्ल नहीं हो <br><br><script async src=

सकती'" valign="center" src="https://navbharattimes.indiatimes.com/photo/65964631.cms?imgsize=101266" align="middle" border="0" id="img_65964631" class="lazy" title="'कोई दूसरी कांटा लगा गर्ल नहीं हो सकती'" ag="" style="outline: 0px; border: 0px none; margin: 0px; padding: 0px; vertical-align: baseline;">




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.