the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی9جنوری ( یو این آئی) :جے این یو میں طلبا ٔ کے آندولن اور شہریت ترمیم قانون کی مخالفت اور حمایت میں فلمی ہستیوں کے بیان کا سلسلہ جاری ہے اس معاملے میں نیا نام جڑا ہے بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا ۔
جے این یو میں تشدد احتجاج کو لیکر جوہی چاولانے بھی تبصرہ کیا ہے ۔
انہوں نے ایک طرح سے احتجاج پر سوال



اٹھاتے ہوئے کہا کہ چیزوں کو توڑنے میں وقت نہیں لگتا ہے لیکن جوڑنے میں وقت لگتا ہے
اداکارہ دیپیکا پادوکون کے جے این یو میں طلبا ٔ کے احتجاج میں شامل ہونے اور پھر اداکارہ سوناکشی سنہا کی جانب سے ان کی تعریف کیئے جانے کے بعد جوہی چاولا کے اس تبصرہ کو اہم مانا جا رہا ہے بیان کے کچھ دیر بعد ہی جوہی چاولا ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.