: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 1 اکتوبر (یو این آئی) ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بڑے پردے پر راج کرنے والی تجربہ کار اداکارہ آشا پاریکھ ہندی سینما کا وہ نام ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری سے شائقین کے دل جیت لیے اور ہندی سینما کو بلندیوں
پر پہنچایا- انہیں اس سال 68ویں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے- انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ 80 سال میں اب تک کا سب سے بہترین تحفہ ہے- 2 اکتوبر 1942 کو گجرات میں پیدا ہونے والی آشا پاریکھ کی والدہ مسلمان اور والد گجراتی تھے-