: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے کچھ ایکٹر ایسے ہیں جنکی فلموں کا انکے پرستاروں کو دل بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، لیکن بات یہ بھی ہے کہ ایسے فنکار بہت لمبے لمبے وقفہ کے بعد سلور اسکرین پر نظر آتے ہیں، ایسے ہی اداکاروں میں شامل بالی ووڈ
کے پسندیدہ اداکار جان ابراہم ، ہفتہ کی صبح جان کے فینس کے لیے ایک بڑی خوشخبری لیکر آئی ہے، جب ویکینڈ پر جان نے ایک ٹیوٹ کرکے لوگوں کی دھڑکینں بڑھا دی، جان نے اپنے آنے والی فلم بٹلہ ہاؤس کا ایسا پہلا پوسٹر شیئر کیا جس میں انکا نیا انداز نظر آرہا ہے.