ممبئی، 8 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی آنے والی فلم ویدا 12 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
جان ابراہم نے انسٹا گرام پر اپنی آنے والی فلم ویدا کے دو پوسٹر ز
جاری کیے ہیں جس کی پہلی تصویر میں جان بندوق کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں، لیکن چہرہ نظر نہیں آرہا ہے ، وہیں نظر ہیں، دوسرے پوسٹر میں فلم کے نام کے ساتھ جان ابراہم اور شروری نظر آرہے ہیں۔