the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیرو جان ابراہم نے اپنی آنے والی فلم ’’ایک ولن ریٹرنس‘‘ کے لیے 21 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا ہے۔

جان ان دنوں 'ایک ولن ریٹرنس' میں کام کر رہے ہیں۔
ایک ولن ریٹرنس سال 2014 میں



ریلیز ہوئی فلم ایک ولن کا سیکوئل ہے۔
'ایک ولن ریٹرنس' کو موہت سوری ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔
فلم میں جان ابراہم، ارجن کپور، دیشا پٹانی اور تارا ستاریا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جان ابراہم اپنی فیس میں اضافہ کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.