the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) گزشتہ سال فلم ستیم وجیتے جیسی فلم دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کے فینس کو انکی اگلی فلم کا انتظار ہے، کچھ مہینے پہلے انکی بٹلہ ہاؤس کا پوسٹر ریلیز ہوا تو جان کا لک وائرل ہوگیا، لیکن اب جان کے فینس کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے.
جان ابراہم اپنی اگلی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہے ، ان میں سے ایک فلم "را" یعنی رومیو اکبر والٹر" جیسے رابی گریوال ڈائریکٹ کررہے ہیں، اب اس فلم کو لیکر خبر سامنے آئی ہے کہ یہ فلم جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے، بتادیں کہ اس فلم میں جان کے ساتھ مونی رائے نظر آئیں گی- جان ابراہم کی رومیو اکبر والٹر اس سال 12 اپریل کے دن سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی.



height:="" 170.7px;"="">

جان ابراہم کے ساتھ مونی رائے فلم رومیو اکبر والٹر میں نظر آئیں گی: INSTAGRAM@imouniroy


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.